یہ بھی دیکھیں
اپنے مو بائل نمبر کو ا کلائنٹ کیبن میں اپنے اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کریں تاکہ آپ کا اکاؤنٹ کسی بھی غیر قانونی کام سے بچ سکے ۔اس مقصد کے لئے جو نہی کو ئی لین دین ہو گا اسی وقت ایک ایس ایم ایس آپ کے موبائل پر موصول ہو گا جس میں ایک کوڈ ہو گا ۔اس طرح آپ کو یقینی حفاظت ممکن ہو گی اور آپ کو ساتھ ہی ساتھ ایک فوری اطلاع بھی دی جا ئے گی۔