empty
 
 

صحیح لیکن افسوس ناک ۔کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ کی تجارت ایک ہی دن میں مکمل ہو ئی ہو ۔اگر ایسا ہو ا بھی ہے تو یقیناًبہت کم ہو ا ہو گا۔بڑھوتری کا عالمی اصول ایک ہی ہے

ہمیں نفع کے لئے وقت درکار ہو تاہے.

کامیاب فاریکس تاجر جانتا ہے کہ فاریکس مارکیٹ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھی ہے جتنا ذیادہ وقت ذیادہ ہو گا اتنا ہی نفع کے امکانات ذیادہ ہو تے ہیں۔ایک ناکام تاجر یہ سمجھتا ہے کہ تجارت قلیل مدتی ہی کامیاب ہوتی ہے۔جس سے ان کا سوچنے کا انداز تنگ نظری پر مبنی ہو تاہے۔

جو نہی آپ سٹاپ پوائنٹ پر پہنچتے ہیں تو اس سے عموما مراد یہ ہوتی ہے کہ آپ کی تمام رقم ڈوب گئی ہے۔چاھے آپ مارکیٹ میں تیزی کے دوان یا سست روی کے دوران خریداری کریں نقصان کا احتمال برابر ہی ہو تاہے۔

ایک چیز جو اہم ہے وہ یہ کہ آپ کا نقصان آپ کے اپنے ہی ہاتھ میں ہے۔ہاں البتہ یہ ضرو ہو تاہے اگلے دن کی مارکیٹ آپ کی توقعات کے برعکس ہو ۔لیکن یہ ہو تابہت کم ہے

کبھی ایسا ہو تا ہے کہ مارکیٹ ہماری توقعات کے برعکس ہو لیکن پھر بھی ہماری سمت درست ہی ہو تی ہے۔ کیونکہ یہ اکثر ہمارے ہی مفاد میں ہو تی ہے۔

ایک اہم بات یہ ہے کہکامیاب اور ناکام کے درمیان ایک اہم فرق یہ ہے ناکام اپنے نقصان میں پھنس جاتاہے اور فاتح مزید کھیلتا ہے۔اور مزید نفع اس کا مقدر بنتا ہے۔

آپ تب تک کو ئی بڑا نفع نہیں کما سکتے جب تک آپ جیتنا نہ سیکھ لیں۔اور جتنا آپ سرمایہ لگائیں گہ اتنا ہے نفع آپ کمائیں گے۔کسان جب بھی کب ئی پودا لگاتا ہے تو اسے اس بات سے مطب ہو تاہے کی اس سے کتنا پھل ملے گا اور وہ اسی پر توجہ دیتا ہے قطع نظر اس کے کہ اسے کتنا وقت لگے گا۔ تجارت کی مثال بھی کچھ ایسی ہی ہے۔

آرٹیکل کی جانب واپسی
Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.