یہ بھی دیکھیں
چونکہ انٹر نیٹ روز بروز ترقی کرتا جارہا ہے تو بہت سے تاجر معلومات کے حصول کے لئے اس کا استعمال کر تے ہیں اور یہاں سے تازہ خبریں حاصل کر تے ہیں
کر تے ہیں اور یہاں سے تازہ خبریں حاصل کر تے ہیں ۔ ان خبروں سے وجہ سے ممکن ہے کہ آپ کو نقصا ن ہو جائے اس کی ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ بغیر تصدیق کے خبرو ں پر عمل کیا جا تا ہے
کر تے ہیں اور یہاں سے تازہ خبریں حاصل کر تے ہیں ۔ ان خبروں سے وجہ سے ممکن ہے کہ آپ کو نقصا ن ہو جائے اس کی ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ بغیر تصدیق کے خبرو ں پر عمل کیا جا تا ہے
بہت سے نئے آنے والے یہ خیال کرتے ہیں کہ ممکن ہے ان خبروں کی وجہ سے ممکن ہے ان کو ایک کثیر نفع ہو سکے۔
ان خبرو ں سے جو ایک چیز نظر آتی ہے وہ یہ مارکیٹ میں کچھ تبدیلیا ں واقع ہو تی ہیں جس کی وجہ نفع اور نقصا ن کا احتمال اپنی جگہ بر قرار رہتا ہے
انسانی جذبات بھی ان خبروں کی وجہ سے تجارت پر اثر انداز ہو تے ہیں جو کہ نفع یا نقصان پر منتحج ہو سکتے ہیں
خلاصتہ یہ کہ بڑے تاجر جو کہ مختلف کرنسی پیئر میں کام کرتے ہیں وہ ان خبروں سے اثر انداز نہیں ہو تے بلکہ اپنی حکمت عملی کے مطابق اپنی تجارت کرتے ہیں