وی پی ایس کے حصول سے آپ فاریکس مارکیٹ میں اپنی تجارت کی تنظیم بہتر انداز میں کرسکے ہیں - اس سرور کو ہفتہ میں 7 دن اور دن کے 24 گھنٹے بجلی دستیاب رہتی ہے لہذا یہ ہمہ وقت آپ کو دستیاب ہوتا ہے - یہ ہر قسم کی ڈیوائس کے لئے قابل استعمال ہے - مزید یہ کہ اس میں بہترین معیار کی انٹرنیٹ سروس بھی فراہم کی جاتی ہے - سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ چونکہ آپ کو ونڈوز پر کام کرنے کا بہترین انداز پہلے سے ہی ہوتا ہے لہذا آپ بغیر کسی رکاؤٹ کے اس کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے اپنی تجارت کرسکتے ہیں
ورچوئل پرائیوٹ سرور کسی بھی ڈیٹا سنٹر میں موجود ایک کمپیوٹر ہوتا ہے جس تک آپ کو بذریعہ انٹرنیٹ رسائی دی جاتی ہے - یہ ایک عام کمپیوٹر کی طرح ہی کام کرتا ہے - یہ ایک پرائیوٹ سرور ہوتا ہے کہ جس تک صرف آپ کو ہی رسائی دی جاتی ہے آپ اپنے فون یا ٹیلبٹ کے ذریعہ بھی اس سرور تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
ہر تاجر کی یہ خواھش ہوتی ہے کہ وہ مارکیٹ میں بغیر کسی تعطل کے تجارت کرسکے کیونکہ مارکیٹ اکثر اوقات تبدیل ہوتی ہے اور ایک خاطر خواہ نفع فراہم کرتی ہے حتی کہ رات کے وقت بھی ایک مناسب نفع کمایا جا سکتا ہے بہرحال روزانہ جاگنا بھی ممکن نہیں ہوتا ہے لہذا وی پی ایس ہوسٹنگ ایک بہتری حل ہے - انسٹا فاریکس کے صارفین یہ سہولت حاصل کرسکتے ہیں
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس nاکاؤنٹ میں رقم کم ہے USD 500USD 5USD 10USD 12USD 15USD 17
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 500USD 4USD 8USD 10USD 12USD 15
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 1,000USD 3USD 6USD 8USD 10USD 13
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 3,000USD 2USD 3USD 6USD 8USD 10
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 5,000مفت کے لئے *USD 2USD 4USD 6USD 8
صارف کے اکاؤنٹ کا بیلنس
VPS 1024
VPS 2048
VPS 3072
nاکاؤنٹ میں رقم کم ہے USD 500
USD 12
USD 15
USD 17
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 500
USD 10
USD 12
USD 15
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 1,000
USD 8
USD 10
USD 13
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 3,000
USD 6
USD 8
USD 10
اکاؤنٹ بیلنس اوور ہے USD 5,000
USD 4
USD 6
USD 8
تاجران وی پی ایس ہوسٹنگ کو کس طرح سے استعمال کرتے ہیں
یہ سروس تاجران کو اس قابل کرتی ہے کہ وہ فاریکس مارکیٹ کو بہترین انداز میں استعمال کرنے کے لئے ایک پرائیوٹ سرور استعمال کرسکیں پی ایس سروس 24/7 دستیاب ہوتی ہے اور یہ بغیر کسی تعطل کے آپ کے لئے دستیاب ہوتی ہے اور آپ کو بغیر کسی تعطل کے تجارت کے لئے یہ سرور دستیاب ہوتا ہے اور اس میں بجلی کا بیک آپ بھی آپ کے لئے موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو اپنا گھریلو سسٹم ہر وقت استعمال نہیں ہوتا ہے
ہم نے اپنا نیاء وی پی ایس سسٹم اپنے تجارتی سرور سے ممکنہ حد تک قریب لگایا ہے جس میں پنگ ریٹ صرف 9-16 ایم ایس کا ہے (0.0009 - 0.016) سیکنڈز - اس کی وجہ سے ریموٹ کمپیوٹر تاجران کی درخواست پر فوری عمل در آمد کرتا ہے
وی پی ایس ہوسٹنگ کا آڈر کس طرح سے کریں
ایس ہوسٹنگ کا آڈر کرسکتے ہیں - آپ کی درخواست کے قبول ہو جانے پر آپ کو یوزر نیم اور پاس ورڈ مل جائے گا لہذا اب آپ آئی پی ایڈریس تک رسائی حاصل کر سکیں گے ، اپنے سرور سے رابطہ میں آتے ہوئے اپنے تجارتی ٹرمینل تک رسائی حاصل کرسکیں گے اور عمومی انداز میں اپنی تجارت کرسکیں گے - وی پی ایس ہوسنٹنگ کی فیس صارف کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی گئی رقم سے لی جاتی ہے
VPS 1024
ڈسک سپیس
15 GB SSD/NVMe
ریم
1024
پراسیسر
3200MHz
کوورز
1
لا محدود ٹریفک
1 GBit/s
Windows Server 2012 R2
انسٹا ٹریڈر 4
VPS 2048
ڈسک سپیس
20 GB SSD/NVMe
ریم
2048
پراسیسر
3500MHz
کوورز
2
لا محدود ٹریفک
1 GBit/s
Windows Server 2012 R2
انسٹا ٹریڈر 4
VPS 3072
ڈسک سپیس
30 GB SSD/NVMe
ریم
3072
پراسیسر
3700MHz
کوورز
2
لا محدود ٹریفک
1 GBit/s
Windows Server 2012 R2
انسٹا ٹریڈر 4
وی پی ایس ہوسٹنگ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر کام کرتی ہے - آپ اپنی سہولت کے لئے مناسب کنفریگشن یعنی سیٹنگ کروا سکتے ہیں
Grab a chance to earn real money on the spot!
Make four simple steps along the road to success and financial independence
1
Open a trading account to sign up for MetaTrader 4
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟ اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Dear visitor,
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
- you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
- your IP does not have proper WHOIS records;
- an error occurred in the WHOIS geolocation database.
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.