empty
 
 

جارت کا م سے ذیادہ ایک فلسفہ ہے۔جس پر فاریکس کے حو الے سے آپ کی کامیابی یا نا کا می کا انحصار ہو تاہے۔اگر آپ ایک منظم تجارت کو فروغ دیتے ہیں تو یہ یقیناًآپ کے لئے سودمند ہو گی اگر آپ اس کے لئے جذبات کا سہارا نہیں لیتے تو۔


ذیادہ تر فاریکس تاجر اس بات کے قائل ہیں کہ ذیادہ تر کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کتنا جذبات کے تحت کام کرتے ہیں۔البتہ ایک خوف’بے یقینی کی کیفیت ’امید ’یقین’افسوس اور خوشی ایک تجارتی عمل میں ساتھ ساتھ ہی رہتے ہیں۔بہرحال آپ کو ایک حقیقت پسندانہ انداز میں کا م ہی نفع پہنچا سکتاہے۔


یہ بھی سمجھا جاتا ہے کہ دراصل جذبات ہی آپ تک معلومات پہنچا رہے ہو تے ہیں۔ہم ان معلومات کے زیر اثر ہو تے ہیں ۔لیکن بہر حال ہمیں حقیست پسندانہ انداز میں ہی اپنا کام جاری رکھنا ہے۔


جذبات پر قابو رکھنے کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں


پہلا تو یہ کہ اگر آپ اپنی توجہ کسی اور بات کی کر لیں تو اس سے بھی آپ کے جذبات قابو میں آ سکتے ہیں۔عمومی طو ر پر یہ طریقہ خاصا کارآمد ہے۔ جذبات میں در اصل ہماری سوچ ہی مداخلت کرتی ہے کہ ہماری تو جہ کس طرف ہے۔


دوسرا اپنا یقین اور اندام سوچ بدلنے سے آپ اپنے جذبات قابو میں رکھ سکتے ہیں۔ذندگی کے تمام معلامات میں ہی کسی حد تک جذبات کا عمل دخل ہو تا ہے اور یہ ہماری سوچ کا انداز ہی ہو تا ہے کہ ہم چیزوں میں کس حد تک مدخل ہو تے ہیں اور ان کو اپنے اوپر کس حد تک حاوی کرتے ہیں۔


تیسرا اور آخری یہ کہ ہم اپنے فلسفے کو بھی تبدیل کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو پا سکتے ہیں۔آپ کا اٹھنا بیٹھنا ’سانس لینا بات کرنے کا انداز ’آپ کے جذبات سے تعلق رکھتے ہیں۔بحثیت فاریکس تاجر کے بھی اور ایک عام فرد کے بھی۔


توجہ اوراحتیاط


کسی ایک چیز پر ہی توجہ دینا اور اسی کے گرد اپنے معاملات کو دیکھنا بھی آپ کے جذبات پر اہم اثرات رکھتا ہے۔کیونکہ اس تمام عمل میں چیزوں پر خاص تو جہ دی جا تی ہے۔فاریکس کی تجارت کا تعلق جہاں چیزوں کی ظہو ر پزیری ہے وہیں یہ بعض حقائق سے بھی گہرا تعلق رکھتی ہے۔تمام واقعات کا تعلق کسی حد تک تو جیح اور ساتھ ہی ساتھ آپ کے جذبات سے بھی ہو تاہے اور یہ تمام چیز یں بلاخر آپ کی تجارت پر اثر انداز ہو تی ہیں۔اس صورت میں آپ کو اپنی ترجیحات کو متعین کرنا ہو گا۔اآپ انتظار کس بات کا کررہے ہیں ؟ کیا آپ نقصان کی طرف تو نہیں بڑھ رہے ؟ کہ آپ نفع کے حصول کے قریب ہیں ؟


وہ جو کہ ہمیشہ انقصا ن ہی اٹھاتے ہیں کسی لمبے دورانیے کے لئے سرمایہ کاری سے گھبراتے ہیں اور کیھی تو وہ تجارت ہی نہیں کرتے ۔لیکن جو نہی وہ مارکیٹ میں داخل ہو تے ہیں تو ایک اچھا نفع حاصل کرنے لگتے ہیں ۔


تجارت مخالف کو برابر کرنے کا نام ہے۔تاجر کی توجہ نفع اور نقصان دونوں پر ہو نی چاھیے تاکہ ان میں توازن رکھا جا سکے۔تاجر کو مارکیٹ کی معلومات اور اپنے طریقہ تجارت پر بھروسہ کرتے ہوئے تجارتی عمل انجام دینا چاھیے۔کیونکہ یہی چیم کامیاب اور قابل بھروسہ ہے۔


فلسفہ


یہ ایک حقیقت ہے کہ کو ئی بھی فرد اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکتا اور ان پر قابو پانے اور درست رکھنے کا ایک واحد اور موئثر حل اپنے فلسفہ کی تبدیلی اور آپ کا اٹھنا بیٹھنا بھی ہے ۔


اپنی تجارت پر تو جہ مرکوز کریں ۔اپنی باڈی لینگویج پر توجہ مرکوز کریں اور اگر آسانی محسوس نہیں کر رہے تو کچھ دیر تجارت میں توقف کریں۔


یقیناًآپ صرف اسی وقت ایک کامیاب تجارت کر سکتے ہیں جو آپ ذہنی طور پر سکون محسوس کریں۔


اپنے جذبات پر قابو رکھیں یہ بات یقیناًآپ میں سے ایک کامیاب تاجر کو نکالنے میں مدد دے گی۔


آرٹیکل لسٹ کی طر ف واپسی

Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.