یہ بھی دیکھیں
فاریکس بین الاقوامی تجارتی ما رکیٹ اس ما رکیٹ میں کرنسی کی باہمی تجارت کی جا تی ہے۔اس مارکیٹ کا کو ئی پتہ یا دفتر نہیں ہو تا یہ ایک بین الاقوامی تجارتی ما رکیٹ ہے کہ جس میں بڑے پیمانے پر کا م ہو تا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ کموڈیٹی اور سٹاک مارکیٹ کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کر نسی مارکیٹ میں چوبیس کھنٹے کا م ہو تا ہے ما سوائے ہفتہ وار تعطیل یا چھٹیوں کے۔یہاں ذیادہ تر کا م بذریعہ انٹر نیٹ انجام پاتا ہے۔اس مارکیٹ میں ذیادہ بڑے حصہ دار کمرشل اور دوسرے بنک ہو تے ہیں جو کہ درآمدات اور بر آمدات کا کام انجام دیتے ہیں ۔
یہ ایک ایسا نظام ہے کہ جہاں ممبر ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں ۔اس کام کی ترویج میں جدید سائنس نے اہم کام کیا ہے۔اس تمام نظام کے ٹیلی فون کی جگہ لے لی ہے۔
فاریکس ما رکیٹ میں یہ بھی ممکن ہے کہ یہاں سے کو ئی بھی کر نسی خریدی جا سکے۔تمام وہ کر نسیاں جو کہ تجارت میں شامل ہو تی ہیں ان کی ما رکیٹ میں ایک فلوٹنگ ریٹ کے مطابق تجارت عمل میں آتی ہے۔ .
فاریکس ما رکیٹ میں تجارتی والیم حیران کن حد تک ہو تے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ٹر یلین میں تجارتی عمل انجام پاتا ہے۔گزشتہ چند سالوں میں فاریکس کی تجارت میں بہت حد تک اضافہ ہو ا ہے۔اور آج یہ ایک اچھی حد تک کامیاب کاروبار ہے۔
فاریکس ما رکیٹ آج کے تجارتی حلقوں میں وسیع پیمانے پر دیکھی جا سکتی ہے۔اس کے شرکاء کے پاس ایک اچھا نفع کمانے کے خاصے امکانات ہو تے ہیں ۔اس کا م کو شروع کرنے کے لئے کم سرمایہ درکار ہو تا ہے۔
اگرفاریکس میں نفع ذیادہ نہیں ہوتا تو نقصا ن کے امکانات بھی خاصے معدوم ہو تے ہیں