یہ بھی دیکھیں
یورو / یو ایس ڈی منگل کے روز سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1.0100 کی سطح تک نیچے آیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ واحد کرنسی 1.0150 کے گرد تجارت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے اور اس کا دوبارہ اوپر جانے سے قبل 1.0075 -1.0100 کے گرد ایک اور کم ترین سطح کا بنانا متوقع ہے - بُلز 0.9952 کی عارضی کم ترین سطح سے اوپر قیمت کو رکھنا چاھیں گے تاکہ قریب مدتی نظر تعمیری رہ سکے
یورو / یو ایس ڈی کا ہدف 1.0800-1.0900 کے زون کی طرف ایک بڑی درجہ والے تصحیحی اضافہ کرنا ہے، 14 جولائی کو 0.9952 کے قریب ممکنہ کم ترین سطح کو تراشنے کے بعد رجحا کے برخلاف اضافہ کے لیے ممکنہ درمیانی مدت کا ہدف 1.0800-1.0900 ایریا ہے۔ جو کہ 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان پہلے کے تنزلی کی سوئنگ کا 0.382 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ بھی ہے۔
یورو / یو ایس ڈی جنوری 2021 سے تنزلی کے رجحان میں ہے اور 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - جیساء کہ پہلے ذکر کیا گیا تھا تنزلی مکمل ہوگئی ہے یا 0.9500 کے گرد مکمل ہونے کے قریب ہے - دونوں صورتوں میں موجودہ سطحوں (1.0100-1.0150) سے بُلش واپسی کا غالب امکان ہے جس سے قیمت 1.0800-1.0900 کے زون تک جاسکتی ہے
یورو / یو ایس ڈی نے مزید ایک کم درجے والی اضافہ کی سوئنگ 0.9952 اور 1.0275 کے درمیان گزشتہ چند تجارتی دورانیوں میں بنائی ہے - قیمت فی الوقت واپسی کر رہی ہے اور یہ 1.0075 کے گرد سپورٹ حاصل کرسکتی ہے جو کہ0.618 فیبوناچی لیول ہے - یہاں سے غالب امکان یہ ہے کہ بُلز واپس مضبوط ہوں گے اور قیمت کو آنے والے ہفتوں میں کم و بیش 1.0800 کی سطح تک لے جائیں گے
امکان 0.9952 کے مقابلہ میں 1.0800-1.0900 تک اضافہ کا ہے
نیک تمنائیں
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
انسٹا فاریکس کلب
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.