یہ بھی دیکھیں
تکنیکی تجزیہ
یورو / یو ایس ڈی معلوم ہوتا ہے کہ پیر کے روز 1.0800 کے گرد ایک با معنیٰ باٹم بنا چُکا ہے - اس سنگل کرنسی نے اس کے بعد 1.0930 کے گرد ایک اضافہ کیا تھا اور ابھی اپنا اضافہ دوبارہ شروع کرنے سے قبل 60-1.0850 تک واپسی کر رہا ہے - 1.0940 سے اوپر کی یومیہ بندش سے یومیہ چارٹ میں بُلش غلبہ والے ریورسل کینڈل سٹک انداز کی تصدیق ہوگی
یورو / یو ایس ڈی 1.0636 اور 1.2350 کی سطحوں کے درمیان کے مجموعی اضافے کے 0.786 فیبوناچی ریٹریسمنٹ کے گرد آخری سپورٹ لیول تک نیچے آیا تھا - جہاں سے آنے والے چند ہفتوں میں اوپر کی جانب واپسی اور 1.2350 سے آگے کے اضافہ کا امکان غالب ہے - قریب مُدتی تناظر میں بُلز 1.1500 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کے اضافہ کا ارادہ رکھتے ہیں
یہ کہ 1.1500 سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ یورو / یو ایس ڈی بُلز واپس مضبوط ہوئے ہیں اور بامعنیٰ باٹم لیول موجود ہے - جب کہ دوسری طرف 1.0800 سے نیچے کی تنزلی سے مارچ 2020 کے سپورٹ لیول 1.0636 کے ٹیسٹ ہونے کی راہ ہموار ہوگی - یہ کرنسی کے لئے بئیرش صورتحال ہوگی اور آگے بڑھتے ہوئے مزید فروخت کے دباؤ کا سبب بنے گی
امکان 1.0600 کے مقابلہ میں 1.1500 کی جانب اضافہ کا ہے
نیک تمنائیں
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
جمعہ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے کا چارٹ جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے بھی کم تجارت کی، حالانکہ اس کی کوئی معقول
جمعرات کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کے دوران دونوں سمتوں میں تجارت کی۔ میکرو اکنامک پس منظر
Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.
If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.
Why does your IP address show your location as the USA?
Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.
We are sorry for any inconvenience caused by this message.