یہ بھی دیکھیں
ان دونوں کا آپس میں تعلق کو ئی ایک مکمل سسٹم نہیں ہے اور نہ ہی اس کو سمجھا جائے اور نہ ہی ان کو الگ الگ سمجھا جا سکتا ہے
ذیل میں اس کا خاکہ دیا جا رہا ہے کہ اس کو کس طرح استعمال کیا جا ئے۔
موجود درجات میں .236-.382-.50-.618-.764 شامل ہیں۔ڈیناپولی صرف دو کو استعمال کرتاہے .382 اور .618 اس سے کو ئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کو ن سا استعمال کر تے ہیں چاھے آپ 61.8% پر داخل ہو ں یا 76.4% پر
خاکہ نمبر 1 درست فب نوڈ
اس کی بڑھو تری کا معیار کو ئی ذیادہ وسیع نہیں ہے۔ان میں سے صرف 3 کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایک اور نقطہ بھی بڑھوتری کے لئے استعمال ہو تاہے کہ جس کو تاجر بعد میں اپنے طریقے کے مطابق استعمال کرتا ہے۔
1.سی او پی ۔کنٹریکٹڈ اوبجیکٹو پو ائنٹ جو کہ کوریکٹو ویو پر 618 کی لینتھ پر استعمال ہو سکتا ہے
2. او پی اوبجیکٹو پو ائنٹ 100% ہے لینتھ ویو کا ۔اے ’بی کے اختام سے شروع ہو تی ہے
3. ایکس او پی ۔ایکسٹینڈڈ اوبجیکٹو پو ائنٹ 1.618 اے ویو بی کی نسبت ماپی جا سکتی ہے
4.ایس ایکس او پی ۔سپر ایکپنڈڈ اوبجیکٹیو پو ائنٹ 2.618 اے ویو کا بی سے ماپا جا سکتا ہے
ایک پر کشش دلیل یہ ہے کہ ان سب کے اطلاق کی وجہ کو ریکٹیو ویو ہے جو کہ بی سے ماپی جا تی ہے ۔یہ تیکنیکی اعتبار سے بہت اہم دلیل ہے۔
کرنسی میں اتار چڑھاؤ عمو ما اسی طرح سے ماپی جا تی ہے۔ذیل میں اس کا ایک تصویری خاکہ پیش کیا جا رہا ہے۔جس سے اس تما م عمل کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔یہ تمام صورتحال ممکنہ معیار کی ہیں اور ان میں تبدیلی ممکن ہے۔ .
آخری تصویری خا کہ اصل فیبونسی خاکہ اور بڑھو تری کی ایک اصل تصویر پیش کر تی ہے