انسٹا فاریکس آپ کو مارکیٹ میں بنک وقت تین طرح کے اکاؤنٹز سے تجارت کی سہولت دیتی ہے۔اور اسی سہولت کے حصول کے لئے یہ لاٹ استعمال کی جاتی ہے۔مزید یہ کہ اس طرح سے تجارتی لین دین آسان ہو تا ہے
ذیل کی معلومات پر نظر ڈالیں تو معلو م ہو تاہے۔
0.01 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 0.01$ پیپ کی قیمت
0.1 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 0.1$ پیپ کی قیمت
1 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 1$ پیپ کی قیمت
10 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 10$پیپ کی قیمت
100 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 100$ پیپ کی قیمت
1000نسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 1000$ پیپ کی قیمت
حساب کی آسانی اور باک وقت تین اکاؤنٹز میں تجارت کی سہولت نے انسٹا فاریکس کو یہ لاٹ سسٹم اپنانے پر اکسایا
لیوریج سے مراد مارجن کی رقم کا تناسب ادھار لی گئی رقم سے ہے جیساء کہ 1:100 ، 1:200 ، 1:1000 ، 1:100 لیوریج کا مطلب ہے کہ ٹریڈ اوپن کرنے کے لئے آپ کے پاس ٹریڈ اوپن کے لئے درکار رقم سے 100 گناہ کم رقم ہو - انسٹا فاریکس کمپنی میں اپ 1: 1 سے 1:1000 تک کی لیوریج منتحب کرسکتے ہیں
یہ ٹرمینل کے سیٹنگ پر منحصر اگر آپ تمام کے فہرست دیکھنا چاھتے ہیں تو مارکیٹ واچ پر رائٹ کلک کر کے شو آل امیج کو منتحب کر کے آپ دیکھ سکتے ہیں۔".
انسٹا فاریکس اس چیز کو سپورٹ نہیں کرتا۔سو ہر ایک کو اس بات کا اطمینان ہو نا چاھیے کے شرائط و ضوابط یکساں رہتے ہیں حتی کے نیوز ایونٹ کے دوران بھی۔
نہیں اس پر کو ئی پابندی نہیں۔.
نہیں یہ ممکن نہیں ۔البتہ اگر کو ئی تاجر تجارت کے دوران جتنی اس کے پاس رقم ہے اس سے ذیادہ کا نقصان کر لے تو کمپنی اس کا اکاؤنٹ صفر پر لے آتی ہے۔
اس میں صرف یہ فرق ہے کے کوئی رقم جمع یا نکلوائی نہیں جا سکتی باقی کو ئی فرق نہیں ہے۔؟
ایک ڈالر جس سے آپ کسی بھی چیز میں تجارت کر سکتے ہیں۔
سب سے بڑے بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس کی جانب سے عام استعمال کیا جانے والا طریقہ ویریبل سپریڈ ہے - یہ بہت سے تجارتی انسٹرومنٹس کے لئے استعمال کیا جاتا ہے بشمول یورو / جی بی پی اور یورو / سی ایچ ایف - سپریڈ لین دین کے عوض بننے والی بروکر کی فیس ہے اور اس کا تعین اس مارکیٹ صورتحال کے مطابق کیا جاتا ہے کہ جس میں مارکیٹ کا کر رہی ہو تی ہے مخالف پارٹیوں کی جانب سے بڑھے ہوئے سپریڈ اور کم لین دین کی وجہ سے ایک متغیر صورتحال میں رکھا جاتا ہے - اس حوالے سے تمام معلومات یعنی متغیر سپریڈ کی معلومات دستیاب ہیں ذیل میں دئیے گئے صفحہ پرتفصیلات.
مارجن کی رقم کا انحصار ٹریڈ کے حجم کو لیوریج سے تقسیم کرنے پر ہوتا ہے – ٹرید والیم 10000 امریکی ڈالر کے برابر ہے جس کو لاٹس اور اور بیس کرنسی کے امریکی ڈالر میں ایکسینج ریٹ سے ضرب دی جاتی ہے مثلا : یورو / یو ایس ڈی کرنسیی پئیر میں بیس کرنسی یورو ہے {لہذا ٹریڈ کا ایکسینج ریٹ امریکی ڈالر میں یورو / یو ایس ڈی ہوگا} یو ایس ڈی / ڈی/ سی اے ڈی میں یو ایس ڈی ہے {لہذا اس میں ایکسینج ریٹ 1 ہوگا کیونکہ یوایسڈی / یوایسڈی برابر ہے 1 کے – جی بی پی / جے پی وائے میں بیس کرنسی جی بی پی ہے {یو ایس ڈالر میں ایکسیج ریٹ جی بی پی کو امریکی ڈالر سے تقسیم کرنے سے ہوگا لہذا جب 2 لاٹس میں 100۔1 لیوریج کے ساتھ 4956۔1 ہوگا – مارجن 10000 ضرب 2 ضرب جی بی پی / یو ایس ڈی تقسیم 100 برابر ہے 12۔299 یو ایس ڈی ہوگا – 3.5 لاٹ برائے یو ایس ڈی / جے پی وائے 1000۔1 کی لیوریج کے ساتھ برابر ہے 10000 ضرب 5۔3 ضرب 1000/1 برابر ہے 35 یو ایس ڈی
اپنے کلائنٹ کے سہو لت کے لئے ہم نے یہ ٹول دیا ہے کہ کیلکولیٹر ہماری ویب سائٹ پر .
جی ہاں ہمارے پاس ہیں۔انسٹا فاریکس میں بہرحال تجارت مائیکرو اور منی لاٹز میں ہی ہو تی ہے۔
یہ تبدیل ہو سکتی ہے کلائنٹ کیبنٹ . اگر کسی وجہ سے یہاں سے تبدیل نہیں کر پارہے تو بذریعہ ای۔میل clients@instaforex.com یا support@instaforex.com جس میں درج ذیل معلومات ہو ں اکاؤنٹ نمبر ’ فون پاس ورڈ ’ جو لیوریج لینا چاھتے ہو ں اور کو ئی اپنا لائیو چیٹ ، یاہو ، سکائپ ، آئی سی کیو کے ذریعہ بھی معلومات فی جاسکتی ہیں۔
اس کے تبدیلی یہاں سے ممکن ہے کلائنٹ کیبنٹ یا انسٹا ٹریڈر کی سیٹنگز سے۔.
آپ سپورٹ سروس میں درخواست دے سکتے ہیں جس میں درج ذیل معلومات ہو ں اکاؤنٹ نمبر ’ فون پاس ورڈ اور نیا جو رکھنا چاھتے ہوں ( 6-12 لاطینی حروف.
بھو ل جانے کے صورت میں رابطہ کریں بذریعہ ای ۔میل support@instaforex.com یا clients@instaforex.com, اور اس کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ ’ لائسنس’ کی سکین کاپی اکاؤنٹ نمبر ’ ۔ یہ آپ کی خواھش کے مطابق تبدیل ہو گا۔
پن کے لئے لازمی میل کریں clients@instaforex.com یا support@instaforex.com جس میں اکاؤنٹ نمبر ’ نیا پن ’ور اس کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ ’ لائسنس’ کی سکین کاپی۔
جی ہا ں جتنے چاھیں اس کی کو ئی حد نہیں۔
نہیں آپ ذیادہ سے ذیادہ 10000 لاٹز لے سکتے ہیں۔